ائمۂ ثلاثہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - فقہ کے تین امام یا مجتہد: امام مالک، امام احمد بن حنبل اور امام شافعی، امام اعظم کے علاوہ فقہ کے باقی تین امام۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - فقہ کے تین امام یا مجتہد: امام مالک، امام احمد بن حنبل اور امام شافعی، امام اعظم کے علاوہ فقہ کے باقی تین امام۔